امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ و جھارکھنڈ کی خبریں پڑھنے کیلئے امارت شرعیہ بلاگ پر کلک کریں imaratshariahpatna.blogspot.com اس بلاگ میں امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ (مرکزی و ذیلی دفاتر) کی خبریں ارسال کی جاتیں ہیں،جس میں امارت شرعیہ کی ملی سرگرمیاں اور خدمات کا ذکر ہوتا ہے،امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ و جھارکھنڈ 100 سالہ قدیم ادارہ ہے جس کی خدمات بہت وسیع ہیں۔